جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

کامیڈی کنگ افتخار ٹھاکرایسے نکلیں گے کسی نےسوچابھی نہ تھا رات گئے اپنے پرستاروں کیساتھ کیا سلوک کیا؟افسوسناک صورتحال

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) سینئراداکارہ افتخار ٹھاکر مغرورہوگئے پرستاروں سے سیلفی بنانے سے انکار کرتے ہوئے تلخ رویہ اپناتے ہوئے ان کو دھتکارانا شروع کردیا ۔ ذرائع کے مطابق افتخار ٹھاکر گزشتہ رات ڈرامہ کرنے کے بعد جب تھیٹرسے گھر جانے لگے تو دوسرے شہر سے آئے ہوئے پرستاروںنے ان کے ساتھ سیلفی بنانے کی درخواست

کی جس پر افتخارٹھاکر نے بڑی سختی کے ساتھ ان کو جھڑک دیا جبکہ پرستاروںنے اصرار کیا کہ ہم بڑی دور سے آپ کاڈرامہ دیکھنے کیلئے آئے ہیں جب بھی آپ کا ڈرامہ جس جگہ پر بھی زیر نمائش ہوتا ہے تو ہم ڈرامہ دیکھنے کیلئے آتے ہیں جس پر افتخا ر ٹھاکر نے ان کے ساتھ سخت زبان استعمال کرتے ہوئے انہیں دھکے بھی دئیے ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…