بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی عوام بھکاری نہیں،”لنگر پر مفت روٹی کی بجائے یہ کام کرتے تو۔۔۔!!!” رابی پیرزادہ وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ نے وزیراعظم عمران خان کو غربت ختم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے انہیں یاد دلایا کہ انہیں علم ہونا چاہئے کہ پاکستانی عوام بھکاری نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لنگرخانہ کھولنے کے بعد رابی پیرزادہ نے اپنے مشورے میں کہا کہ خان صاحب بہت اچھا کام ہے بھوکے کو روٹی

کھلانا لیکن اگر لنگر پرمفت روٹیاں توڑنے کے بجائے آپ اسی لنگر پر نوکری کرواتے تو لوگ محنت کر کے کھانا سیکھتے۔انہوں نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سمجھنے کی کوشش کریں عوام بھکاری نہیں، وہ کام کرنا چاہتے ہیں، یہاں بہت بے روزگاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کے مشورے کو بہت پسند کیا گیا ہے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…