حسن کارکردگی ایوارڈ کئی سال پہلے مل جانا چاہئے تھا، غلام محی الدین
کراچی(این این آئی) لیجنڈ اداکار غلام محی الدین کا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ حکومت نے مجھے حسن کار کردگی کا ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا تاہم یہ ایوارڈ مجھے کئی سال پہلے مل جانا چاہئے تھا۔فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار غلام محی الدین نے ایکسپریس ٹریبیون سے خصوصی گفتگو میں حکومت کی… Continue 23reading حسن کارکردگی ایوارڈ کئی سال پہلے مل جانا چاہئے تھا، غلام محی الدین