ہریتھک روشن ’’ستے پہ ستہ‘‘ کے ری میک میں امیتابھ بچن کا کردار نبھائیں گے
ممبئی(این این آئی) اگنی پت کے ری میک کی بھرپور کامیابی کے بعد اب ہریتھک روشن ’’ستے پہ ستہ‘‘ کے ری میک میں بھی امیتابھ بچن کا کردار نبھائیں گے۔بالی ووڈ میں ماضی کی مشہور ترین فلموں کے سیکوئل بھی ایک نئے انداز کے ساتھ بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ 80 کی دہائی کی… Continue 23reading ہریتھک روشن ’’ستے پہ ستہ‘‘ کے ری میک میں امیتابھ بچن کا کردار نبھائیں گے