بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ صباقمر نے سرمد کھوسٹ کی فلم ’’کملی‘‘ سائن کر دی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کے نامور ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ اس وقت خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی دوسری فلم ‘کملی’ کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہوچکے ہیں۔چند روز قبل اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے سرمد کھوسٹ کی فلم ’’کملی‘‘ سائن کردی ہے جس میں وہ

مرکزی کردار نبھائیں گی۔تاہم اس وقت تک اداکارہ نے اس فلم کی کہانی کے حوالے سے کچھ بھی شیئر نہیں کیا تھا اور اب ہدایت کار نے خود اپنی اس فلم کے حوالے سے ایک انٹرویو میں بات کی۔اپنے ایک انٹرویو میں سرمد کھوسٹ نے بتایا کہ’’ کملی‘‘ محبت کی دردناک کہانی پر مبنی ہے، جسے نہایت شاندار انداز میں تیار کیا جائے گا، فلم کی شوٹنگ پنجاب میں ہوگی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…