جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے جو کہا سچ کہا۔۔۔!!! ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی غنڈہ گردی پررانی مکھر جی کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،پھٹ پڑی ،مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ بھارت اقلیتوں و عورتوں کیلئے خطرناک ملک بن گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں آر ایس ایس شدت پسند ہندوؤں نے عیسائی عورت کو برہنہ کرکے شہر میں گشت کرایا۔ واقعے کے بعد اداکارہ رانی مکھرجی نے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بھارت اقلیتوں و عورتوں کیلئے خطرناک ملک بن گیاہے۔ اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ ریاست بہارکے شہر میں آر ایس ایس کے شدت پسندوں نے پہلے

عیسائی خاتون کا گھر جلایا۔ بعد میں اسے مارا پیٹا اور برہنہ کرکے شہر میں گشت کرایا۔ رانی مکھرجی نے کہاکہ بھارت نہ صرف اقلیتوں بلکہ خواتین کیلئے بھی خطرناک ملک بنتاجارہاہے۔ بہارہو یا اتر پردیش بیشتر ریاستوں میں ہندو شدت پسند مسلمانوں سمیت اقلیتوں کو واپس ہندو بننے پر مجبور کرتے ہیں۔ انکار پر ان کی املاک جلاکر ان پر تشدد کرکے انہیں مار دیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان بھی اپنی تقریروں میں آر ایس ایس کا بار بار ذکر کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…