بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکار یاسر حسین اب ہالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جلوے دکھائیں گے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی) فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار یاسر حسین اب ہالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانے جا رہے ہیں۔یاسر حسین ان دنوں اپنی منگیتر اقراء عزیز کے ہمراہ امریکا میں قیام پذیر ہیں جہاں سے انہوں نے ایسی خبر اپنے مداحوں سے شیئر کی ہے جس پر ان کے مداح شش و پنچ میں مبتلا ہوگئے ہیں۔یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی۔

جس میں انہوں نے ہالی ووڈ کی مشہور زمانہ کمپنی ڈزنی کی آنیوالی فلم ’دی پرنس ڈائریز ‘ کا ایک پوسٹر پوسٹ کیا لیکن اس پوسٹر کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں یاسر حسین کی شمولیت کے حوالے سے کچھ لکھا ہوا ہے۔متنازع بیانات دینے والے یاسر حسین نے اس پوسٹ کیساتھ یہ بھی لکھا کہ وہ ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے فلم کے کچھ ہیش ٹیگزبھی استعمال کئے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…