مسئلہ کشمیر حل ہوئے بغیر خطے میں امن اور استحکام پیدا نہیں ہوسکتا،چودھری سلیم باجوہ
خالق نگر(این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف فلمسازچودھری سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کے حقوق کو سلامتی کونسل نے بھی تسلیم کر لیا ہے ،کشمیر بھارت کا داخلی معاملہ نہیں ہے ،انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں فوجی جارحیت کے ذریعے کشمیری عوام کا بنیادی حق سلب نہیں کرسکتا،کشمیری… Continue 23reading مسئلہ کشمیر حل ہوئے بغیر خطے میں امن اور استحکام پیدا نہیں ہوسکتا،چودھری سلیم باجوہ