معروف اداکار احد رضا میر نے شہرت کی اصل وجہ بتا دی
کراچی(این این آئی)معروف اداکار احد رضا میر نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ میں اب وطن سے محبت کا جذبہ اس قدر بڑھ گیا ہے جو اس سے قبل کبھی نہیں تھا اورمیری شہرت کی اصل وجہ بھی پاکستان ہے۔احد رضا میر نے ایک ویب سائٹ کی جانب سے پوچھے… Continue 23reading معروف اداکار احد رضا میر نے شہرت کی اصل وجہ بتا دی







































