جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ دیدار سٹیج ڈراموں میں کام نہ کریں گی یا نہیں فیصلہ سنا دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اداکارہ دیدار 2014 ءمیں کئے گئے سٹیج ڈراموں میں اداکاری چھوڑنے کے فیصلے پر ابھی بھی قائم ہیں، کہتی ہیں کہ سٹیج پر کام کا اب کوئی ارادہ نہیں-میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ تھیٹر کی دنیا میں حادثاتی طور پر آئی تھی، اب میرا زیادہ رجحان اپنے

پارلر کی طرف ہے اور سٹیج ڈراموں میں کام کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ دیدار نے کہا کہ انہیں گھر بنانے کا بہت شوق تھا جو کہ 17سال کی عمر میں ہی پورا ہو گیا۔ ضدی طبیعت کی مالک ہوں اور کسی سے مدد لینا پسند نہیں کرتی۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ شوہر اور سسرال والے بہت اچھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…