سعودی حکمران شاہ فیصل کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم’’بورن اے کنگ‘‘ ستمبر میں ریلیز ہوگی
ریاض (این این آئی) عالم اسلام کے معتبر اور ذہین حکمران شاہ فیصل کی زندگی پر تخلیق کی جانے والی فلم ’’بورن اے کنگ‘‘ کی نمائش ستمبر میں کی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکمران شاہ فیصل کی زندگی پر تخلیق کی جانے والی فلم بورن اے کنگ کی نمائش ستمبر میں سعودی عرب کے… Continue 23reading سعودی حکمران شاہ فیصل کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم’’بورن اے کنگ‘‘ ستمبر میں ریلیز ہوگی