بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہدہ منی کشمیر کے معاملے پر عالمی حقوق کی تنظیموں پر برس پڑیں

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی ) نامور اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی کشمیر کے معاملے پر عالمی حقوق کی تنظیموںپر برس پڑیں۔ اپنے ایک بیان میں شاہدہ منی نے کہا کہ عالمی حقوق کی علمبردار تنظیمیں پاکستان کی مخالفت میں تو چھوٹے سے چھوٹے ایشو کوپہاڑ بنا کر پیش کرتی ہیں جبکہ مقبوضہ

کشمیر میں تقریباً تین ماہ سے جاری کرفیو او رمظالم ان کی آنکھوں سے اوجھل ہیں ۔ کشمیر آتش فشاں کی صورت اختیار کر رہا ہے اور اگر عالمی دنیا نے اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش نہ کی تواس کے پھٹنے صرف خطے کا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کا امن خطرے میں پڑ جائے گا ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…