بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شوبز میں اپنے لئے جو اہداف مقرر کئے ان کو حاصل کیا : شائستہ جبیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی )سینئر اداکارہ شائستہ جبیں نے کہا ہے کہ میں نے شوبز میں اپنے لئے جو اہداف مقرر کئے تھے ان کو حاصل کیا، پی ٹی وی سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور خاص طور پر اسلام آباد سے میری ڈرامہ سیریل ’’ آغوش ‘‘ نے ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کی ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے پی ٹی وی کے تمام سینٹرز پر کام کیا ہے اور کچھ عرصہ سے کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریلز

میں مصروف ہوں۔انہوںنے کہا کہ میں نے اپنے لئے جو اہداف مقرر کئے تھے انہیں کامیابی سے حاصل کیا ہے اور میں اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اچھا کام کرنے کی کوشش کی ہے اور اب تک جتنے بھی کردار ادا کئے ہیں وہ سارے بہترین تھے اور انہیں بہت پسند کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ میں نے پی ٹی وی پر جوانی میں بڑھاپے کاکردار نبھایا جس پر مجھے بہت داد بھی ملی ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…