بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ریشم نے صائمہ کو ریما سے اچھی اداکارہ قرار دیدیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ریما کی نسبت صائمہ اچھی اداکارہ ہیں، فلم انڈسٹری کے زوال کے سب اداکار ذمہ دار ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریشم نے کہا کہ اداکارہ ریما اداکارہ کے بجائے ایک اچھی ڈانسر ہیں، ان کاکوئی ایسا کردار یاد نہیں ہے جسے دیکھ کر وہ متاثر ہوئی ہوں۔ ایک سوال پر

انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے زوال کے ذمہ دارسب اداکار ہیں اوران کو بھی اپنی کئی فلمیں کرنے پر افسوس ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ وہ ٹی وی پر ہمیشہ کام کرنا چاہتی ہیں۔ محمود بھٹی سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان نہیں رہنا چاہتے تھے اور وہ پاکستان چھوڑنا نہیں چاہتی تھیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…