بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نوجوان فلم میکر مہروز امین نے امریکامیں بہترین رائٹر کا ایوارڈ حاصل کرلیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) نوجوان پاکستانی فلم میکر مہروز امین نے امریکا میں ہونے والے فیسٹیول میں بہترین رائٹر کا ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔مہروز امین نامور ڈرامہ نگار و ڈائریکٹر امین اقبال کے صاحبزادے ہیں جنہوں نے کچھ عرصہ قبل یونیورسٹی پروجیکٹ کے لیے شارٹ فلم ’’تمہاری پم پم‘‘ بنائی تھی۔

جس کی کہانی بھی مہروز امین نے خود تحریر کی تھی۔ان کی یہ فلم پاکستان میں بھی بہت پسند کی گئی تھی جبکہ اب اسے’’نیو جرسی انڈین اینڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2019‘‘ میں پیش کیا گیا جہاں مہروز امین کو بیسٹ رائٹر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مہروز امین نے اس کامیابی کا کریڈٹ اپنے والدین کو دیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…