نئی آنیو الی فلم میں حیران کن پرفارمنس سے پرستاروں کے دوبارہ جیتنے میں کامیاب ہوجائوںگی : مائرہ خان

22  اکتوبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی) اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ میں اپنی نئی آنیو الی فلم ’’درج ‘‘میں حیران کن پرفارمنس سے اپنے پرستاروں کے دل پھر سے جیتنے میں کامیاب ہوجائوںگی ۔ اس حوالے سے مائرہ خان نے کہاکہ میری فلم ’’درج ‘‘پر اگراعتراضات نہ لگتے تو شاید یہ

پہلے ہی ریلیز ہوجاتی مگر خوشی ہے کہ اب فلم نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے جس میں نے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر بہترین اداکاری کرنے کی کوشش کی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ مجھے یقین ہے کہ یہ فلم میری مقبولیت میں مزید اضافہ کرے گی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…