کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں بھی جلوے بکھیرنے کی خواہش ظاہر کر دی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں بھی جلوے بکھیرنے کی خواہش ظاہر کر دی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والی باربی ڈول کے نام سے مشہوراداکارہ کترینہ کیف نے اب ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے خواہش ظاہر کر دی ۔… Continue 23reading کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں بھی جلوے بکھیرنے کی خواہش ظاہر کر دی