پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے رہنمائوں کے خلاف سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی پروپیگنڈا اور  متنازعہ ویڈیوز وائرل کرنے والی  حریم شاہ کے نام پر6 موبائل فون سمز رجسٹرڈ  ہیں؟ جبکہ صندل شمیم نے اپنے نام پر کتنی موبائل فون سمز لے رکھی ہیں، حیران کن انکشاف

datetime 31  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)فضہ حسین عرف حریم شاہ کے نام پر مختلف سیلیورر نیٹ ورک کی 6 موبائل فون سمز رجسٹرڈ ہیں جن میں یوفون کی 3، ٹیلی نور کی ایک اور جیز کی ایک سم شامل ہے جبکہ ٹیلی نار کی ایک ڈیٹا سم بھی حاصل کر رکھی ہے۔اسی طرح صندل شمیم نے اپنے نام پر 4 موبائل فون سمز لے رکھی ہیں جن میں زونگ کی 2 اور ٹیلی نور و یوفون کی ایک ایک سم شامل ہے

۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے خلاف سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی پروپیگنڈا اور متنازعہ ویڈیوز وائرل کرنے والی 28 سالہ حریم شاہ کا اصل نام فضہ حسین اور اس کی 23 سالہ ساتھی دوست صندل خٹک کا اصل نام صندل شمیم ہے۔نجی جہاز، اہم مقامات، اہم سرکاری عمارتوں اور دفاتر تک رسائی رکھنے والی یہ دونوں لڑکیاں سوشل میڈیا پر ٹِک ٹاک بنا کر شہرت حاصل کر رہی ہیں، کچھ عرصہ قبل تک تو ان کے بارے میں مختلف چہ میگوئیاں تھیں مگر اب لگتا ہے کہ آہستہ آہستہ بلی تھیلے سے باہر آ رہی ہے اور ان کے بارے میں مختلف غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔28 دسمبر کو 28 سال کی ہونے والی فضہ حسین 28 دسمبر 1991 میں پیدا ہوئی، ان کے والد سید ضرار حسین شاہ وفاق میں سرکاری ملازم بتائے جاتے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ان کے شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ضلع مانسہرہ تحصیل اوگی کے علاقے اڈیالہ شیرگڑھ اور گاوں نواب شاہ ہے جبکہ موجودہ پتہ میں سیکٹر ایف الیون ٹو اسلام آباد درج ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی ہمدرد اس جوڑی کی دوسری رکن صندل خٹک کا اصل نام صندل شمیم ہے، 23 سالہ صندل اپنی دوست فضہ حسین سے 6 سال چھوٹی ہیں۔5 ستمبر 1996 کو پیدا ہونے والی صندل شمیم کے والد کا نام حضرت علی ہے اور وہ ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داود شاہ کے گاوں نری پنوس کی رہائشی ہیں اور شناختی کارڈ پر  ان کا مستقل پتہ درج ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…