جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

عاطف اسلم کے پہلے البم ’’جل پری‘‘ کو 15سال مکمل ہو گئے

datetime 20  جولائی  2019

عاطف اسلم کے پہلے البم ’’جل پری‘‘ کو 15سال مکمل ہو گئے

لاہور (این این آئی) پاکستان سمیت بھارت بھر میں مشہور گلوکار عاطف اسلم کے پہلے البم ’جل پری‘ کو 15سال مکمل ہو گئے۔عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر ’جل پری‘ کا کور فوٹو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اْنہیں بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ان کے پہلے البم کو 15سال مکمل ہو گئے ہیں۔انہوں نے… Continue 23reading عاطف اسلم کے پہلے البم ’’جل پری‘‘ کو 15سال مکمل ہو گئے

کنگنا اورمیڈیا کی لڑائی میں اکشے کمار ثالث بن کر میدان میں آگئے

datetime 20  جولائی  2019

کنگنا اورمیڈیا کی لڑائی میں اکشے کمار ثالث بن کر میدان میں آگئے

ممبئی (این این آئی) کنگنا رناوت اورمیڈیا کی لڑائی میں اکشے کمار ثالث بن کر میدان میں آگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں کنگنا رناوت اور میڈیا نمائندگان کے درمیان ہو نے والے تنازع پراکشے کمار نے ایک کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا اور اداکار کے درمیان بہت گہرا… Continue 23reading کنگنا اورمیڈیا کی لڑائی میں اکشے کمار ثالث بن کر میدان میں آگئے

بولی وڈ اداکار ارجن رامپال 46 سال کی عمر میں تیسری بار والد بن گئے

datetime 20  جولائی  2019

بولی وڈ اداکار ارجن رامپال 46 سال کی عمر میں تیسری بار والد بن گئے

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکارارجن رامپال اور ان کی گرل فرینڈ گبریئل ڈیمیٹروڈز کے ہاں گزشتہ رات بیٹے کی پیدائش ہوئی، جو فی الحال ممبئی کے ایک ہسپتال میں داخل ہیں۔اس خبر کا اعلان بھارتی پروڈیوسر جے پی دتہ کی بیٹی ندھی دتہ نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا۔ندھی نے ارجن رامپال… Continue 23reading بولی وڈ اداکار ارجن رامپال 46 سال کی عمر میں تیسری بار والد بن گئے

فلم ’’دبنگ 3‘‘ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، ملائکہ اروڑا

datetime 20  جولائی  2019

فلم ’’دبنگ 3‘‘ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، ملائکہ اروڑا

ممبئی (این این آئی) با لی ووڈ ادا کا رہ ملائکہ اروڑا نے کہا ہے کہ فلم دبنگ 3 سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنو ں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ سلمان خان کی سپر ہٹ سیریز دبنگ کی تیسری فلم ’دبنگ 3‘ میں ملائکہ اروڑا بھی ہوں گی… Continue 23reading فلم ’’دبنگ 3‘‘ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، ملائکہ اروڑا

شادی کے بعد زندگی میں بڑی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں ، ریما خان

datetime 19  جولائی  2019

شادی کے بعد زندگی میں بڑی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں ، ریما خان

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ شوبز میں کام کرتے ہوئے کبھی کسی کیلئے برا نہیں سوچا بلکہ اپنی دانست کے مطابق دوسروں کی رہنمائی ہی کی ہے، مرد ہو یا عورت شادی کے بعد ان میں احساس ذمہ داری زیادہ ہو جاتا ہے اور شادی کے بعد زندگی میں بڑی… Continue 23reading شادی کے بعد زندگی میں بڑی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں ، ریما خان

بڑی اور چھوٹی سکرین کا اپنا اپنا لطف ہے ،خوش قسمتی سے بے پناہ کامیابیاں سمیٹ چکی ہوں : مہوش حیات

datetime 19  جولائی  2019

بڑی اور چھوٹی سکرین کا اپنا اپنا لطف ہے ،خوش قسمتی سے بے پناہ کامیابیاں سمیٹ چکی ہوں : مہوش حیات

لاہور(این این آئی) نامور اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بہتری کے لئے کامیاب ممالک کو سٹڈی کرنے میں کوئی حرج نہیں ، اگر آگے بڑھنا ہے تو دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ بڑی اور چھوٹی سکرین… Continue 23reading بڑی اور چھوٹی سکرین کا اپنا اپنا لطف ہے ،خوش قسمتی سے بے پناہ کامیابیاں سمیٹ چکی ہوں : مہوش حیات

گلوکار علی عظمت کا بائیک پر یورپ کے سفر کا اعلان

datetime 19  جولائی  2019

گلوکار علی عظمت کا بائیک پر یورپ کے سفر کا اعلان

لاہور(این این آئی) معروف گلوکار علی عظمت نے بائیک کے ذریعے یورپ کے سفر کا اعلان کردیا۔راک اور صوفی گلوکاری کی وجہ سے دنیا میں اپنا لوہا منوانے کے بعد علی عظمت نے اب ایک منفرد سفر کا فیصلہ کیا ہے۔ اْن کا یہ سفر گلوکاری سے وابستہ نہیں بلکہ برِاعظم یورپ ہے جہاں پر… Continue 23reading گلوکار علی عظمت کا بائیک پر یورپ کے سفر کا اعلان

دنیا کو دہشت زدہ کردینے والے جوکر کی ایک بار پھر واپسی

datetime 19  جولائی  2019

دنیا کو دہشت زدہ کردینے والے جوکر کی ایک بار پھر واپسی

نیویارک (این این آئی)2017 کی ہارر فلم اٹ کے سیکوئل کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے اور اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس بار یہ خوفناک جوکر کتنی دہشت پھیلانے والا ہے۔اس فلم کے پہلے ٹریلر میں کچھ زیادہ نہیں دکھایا گیا تھا مگر اس ٹریلر میں کہانی کا کسی حد تک اندازہ… Continue 23reading دنیا کو دہشت زدہ کردینے والے جوکر کی ایک بار پھر واپسی

بھارت میں ظلم کیخلاف آواز اْٹھانا جرم بن گیا : اداکاراعجاز خان کیخلاف مقدمہ درج

datetime 19  جولائی  2019

بھارت میں ظلم کیخلاف آواز اْٹھانا جرم بن گیا : اداکاراعجاز خان کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی(این این آئی) بھارت کے پانچ مقبول مسلم یو ٹیوبرز پر پابندی کے خلاف آواز بلند کرنے پر بالی ووڈ اداکار اعجاز خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارت میں مسلمانوں پر تشدد اور ظلم و جبر کے واقعات آئے روز دیکھنے میں آتے ہیں لیکن خود کو سیکولر ملک کہلانے والے بھارت میں ظلم… Continue 23reading بھارت میں ظلم کیخلاف آواز اْٹھانا جرم بن گیا : اداکاراعجاز خان کیخلاف مقدمہ درج

1 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 842