اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

طویل عرصے کے بعد فلم انڈسٹری سے لاہور سے تعلق رکھنے والی ہیروئنز کا راج ختم ہو گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )طویل عرصے کے بعد فلم انڈسٹری سے لاہور سے تعلق رکھنے والی ہیروئنز کا راج ختم ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کم از کم گزشتہ ایک دہائی تک فلم انڈسٹری پر لاہور سے تعلق رکھنے والی اداکارائوں کا راج تھا ۔جن میں اداکارہ صائمہ نور ،لیلیٰ،مدیحہ شاہ، نرگس،نور بخاری،نرما، زارا شیخ اور ریشم سمیت دیگر اداکارائیں شامل تھیں لیکن اب یہ اداکارائیں فلموں سے دور ہو چکی ہیں اوران کی جگہ کراچی سے تعلق رکھنے والی

ہیروئنزنے اپنا راج قائم کرلیا ہے ۔ ان اداکاروں میں ماہرہ خان، ثناء جاوید،حریم فاروق،نیلم منیر، مایا علی،عائشہ عمر،ماورا حسین، سوہا علی ابڑو، عروہ حسین ، صنم سعید سمیت دیگرشامل ہیں۔پاکستان فلم انڈسٹری کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ فلم انڈسٹری پرلاہورسے تعلق رکھنے والی ہیروئنز کا راج ختم ہوا ہے اور اب فلم انڈسٹری میں کراچی سے تعلق رکھنے والی اداکارائیں بھرپور انداز میں چھائی ہوئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…