ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ماورا حسین اور عدیل حیسن ڈرامہ ’’داسی‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

datetime 31  اگست‬‮  2019

ماورا حسین اور عدیل حیسن ڈرامہ ’’داسی‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

اسلام آباد (این این آئی)اداکارہ ماورا حسین اور عدیل حیسن ڈرامہ ’’داسی‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اداکارہ ماورا حسین نئے ڈرامے ’’داسی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں ڈرامہ ایک رومانوی کہانی پر مبنی ہے جبکہ اداکارہ فریال محمود اس میں منفی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی جارحیت پر اداکارہ ارمیلا بھی کھل کر بول پڑیں، کھری کھری سنادیں 

datetime 30  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی جارحیت پر اداکارہ ارمیلا بھی کھل کر بول پڑیں، کھری کھری سنادیں 

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف بھارتی اداکارہ اور بھارتی رکن کانگریس ارمیلا مٹونڈکر مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کیخلاف کھل کر بول پڑیں ، کھری کھری سنادیں ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 26 روز سے لاک ڈاؤن کے باعث عوام گھروں میں محصور اور حریت قیادت قید ہے، جگہ جگہ بھارتی فورسز کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی جارحیت پر اداکارہ ارمیلا بھی کھل کر بول پڑیں، کھری کھری سنادیں 

مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم وبربریت کیخلاف بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ، معروف اداکارہ نے مودی سرکار کو کھری کھری سنا دیں

datetime 30  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم وبربریت کیخلاف بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ، معروف اداکارہ نے مودی سرکار کو کھری کھری سنا دیں

ممبئی(این این آئی) مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم وبربریت پر جہاں دنیا بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جارہا ہے وہیں بھارت کے اندر سے بھی اب آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور انسانی حقوق کے لئے یونیسیف میں کام کرنے والی تریشا کرشنن… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم وبربریت کیخلاف بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ، معروف اداکارہ نے مودی سرکار کو کھری کھری سنا دیں

نئے آنے والے تمام اداکار اچھا کام کر رہے ہیں ، احسن خان

datetime 30  اگست‬‮  2019

نئے آنے والے تمام اداکار اچھا کام کر رہے ہیں ، احسن خان

لاہور( این این آئی)نامور اداکار و میزبان احسن خان نے کہا ہے کہ نئے آنے والے تمام اداکار اچھا کام کر رہے ہیں اور اس کی وجہ ان کا فن سے لگائو ہے ،میرایہ ماننا ہے کہ اپنی ثقافت کو پس پشت ڈال کر نئے تجربات کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں ،پاکستان کی ثقافت بہت… Continue 23reading نئے آنے والے تمام اداکار اچھا کام کر رہے ہیں ، احسن خان

اداکارہ تابندہ علی کا سوشل میڈیا اکائونٹ ہیک کرلیا گیا

datetime 30  اگست‬‮  2019

اداکارہ تابندہ علی کا سوشل میڈیا اکائونٹ ہیک کرلیا گیا

لاہور( این این آئی )اداکارہ تابندہ علی کا سوشل میڈیا اکائونٹ ہیک کرلیا گیا جس سے اداکارہ سخت ذہنی اذیت سے دوچار ہیں۔ بتایا گیا ہے نا معلوم ہیکر کی جانب سے اداکارہ کے اکائونٹ کو آپریٹ کر کے انکے دوستوں اور پرستاروںکوگمراہ کیا جارہا ہے ۔ اداکارہ نے شدید تشویش کااظہار کرتے ہوئے دوستوں… Continue 23reading اداکارہ تابندہ علی کا سوشل میڈیا اکائونٹ ہیک کرلیا گیا

اداکارہ زارا ملک کی بہن کی شادی میں شوبز ستاروں کی شرکت

datetime 30  اگست‬‮  2019

اداکارہ زارا ملک کی بہن کی شادی میں شوبز ستاروں کی شرکت

لاہور( این این آئی) اداکارہ زارا ملک کی بہن کی شادی کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں شوبز ستاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ اداکارہ نے اپنی بہن کی شادی پر خوب ہلہ گلہ کیا ۔شوبز ستاروں کی جانب سے زاراملک کی بہن کو تحائف دئیے گئے اور نئی زندگی… Continue 23reading اداکارہ زارا ملک کی بہن کی شادی میں شوبز ستاروں کی شرکت

مشکل کرداروں سے پیچھا چھڑانے کی بجائے انہیں ہمیشہ چیلنج کے طور پر لیا ہے : ثناء جاوید

datetime 30  اگست‬‮  2019

مشکل کرداروں سے پیچھا چھڑانے کی بجائے انہیں ہمیشہ چیلنج کے طور پر لیا ہے : ثناء جاوید

لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے کہا ہے کہ مشکل کرداروں سے پیچھا چھڑانے کی بجائے انہیں ہمیشہ چیلنج کے طور پر لیا ہے ،پاکستان کا ٹی وی ڈرامہ عروج کے دور سے گزر رہا ہے اور اسے بر قرار رکھنے کے لئے ہمیں مزید محنت سے کام کرنا ہو گی ۔ایک انٹرویو… Continue 23reading مشکل کرداروں سے پیچھا چھڑانے کی بجائے انہیں ہمیشہ چیلنج کے طور پر لیا ہے : ثناء جاوید

سیاحت کی شوقین اقرا عزیز کا آئٹم نمبر کرنے سے انکار

datetime 30  اگست‬‮  2019

سیاحت کی شوقین اقرا عزیز کا آئٹم نمبر کرنے سے انکار

اسلام آباد (این این آئی) اداکارہ اقرا عزیز نے کہا کہ وہ سیاحت کی بہت شوقین ہیں اور آئٹم نمبر کبھی نہیں کریں گی۔ ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف اداکارہ اپنے منگیتر یاسر حسین کے ساتھ عنقریب جلوہ گر ہو رہی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اقرا عزیز نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کو… Continue 23reading سیاحت کی شوقین اقرا عزیز کا آئٹم نمبر کرنے سے انکار

اداکار شمعون عباسی کامیڈی فلم میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا کردار ادا کریں گے

datetime 30  اگست‬‮  2019

اداکار شمعون عباسی کامیڈی فلم میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا کردار ادا کریں گے

لاہور (این این آئی) اداکار شمعون عباسی کامیڈی فلم ’’ابھی نندن کم آن‘‘میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے کردار میں جلوہ گر ہو نگے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف مصنف و ہدایتکار خلیل الرحمن قمر نے پاکستان میں گرفتار کئے جانے والے بھارتی ایئر فورس کے پائلٹ ابھی نندن پر مبنی کامیڈی فلم’’ابھی نندن کم آن‘‘… Continue 23reading اداکار شمعون عباسی کامیڈی فلم میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا کردار ادا کریں گے

1 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 857