جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

صدارتی ایوارڈ یافتہ فنکار چل بسے

datetime 7  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یارخان(این این آئی )صدارتی ایوارڈ یافتہ رحیم یارخان کے چولستان کی آواز کرشن لال بھیل بیماری کے باعث انتقال کرگئے لوک فنکار کرشن لال بھیل کی آواز آج ہمیشہ کے لئے خاموش ہوگئی بہت سے ملکوں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والا یہ فنکار شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان میں کافی دنوں سے گردوں کی بیماری کے باعث داخل تھا جہاں زندگی اس کے ساتھ وفا نہ کرسکی ان کے آبائی علاقے میں ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…