جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈزنی کا امریکا منتقل ہونیوالے پاکستانی خاندان کے عید منانے سے متعلق حیرت انگیز اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)والٹ ڈزنی نے ایک پاکستانی خاندان کی جانب سے عید کی خوشیاں منانے سے متعلق کہانی پر مبنی ایک مختصر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق والٹ ڈزنی ایک ایسی مختصر فلم بنا رہا ہے جس کی کہانی ایک پاکستانی خاندان کے گرد گھومتی ہے جو حال ہی میں امریکا منتقل ہوئی ہے۔فلم کی کہانی ایک 9 سالہ بچی امینا کے گرد گھومتی ہے جو حال ہی میں اپنے گھر والوں کے ساتھ پاکستان سے امریکا منتقل ہوئی ہے۔فلم کی کہانی

میں یہ دکھایا جائے گا کہ 9 سالہ امینا جن کا پسندیدہ تہوار عید اور اس دن کی تعطیل ہے، لیکن امریکا میں عید کے دن قومی تعطیل نہ ہونے کی وجہ سے اسے اس دن اپنے اسکول جانا ہو گا۔بعدازاں 9 سالہ امینا اس امید سے ایک پٹیشن دائر کرتی ہے تاکہ وہ مسلمانوں کے اس مذہبی تہوار کے دن کو منانے کے لیے ایک دن کی چھٹی حاصل کر سکے۔متعدد رپورٹس کے مطابق والٹ ڈزنی اس مختصر فلم کے لیے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کا خواہش مند ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…