بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

’ارطغرل غازی‘‘ڈرامے کی پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑنے کے بعد خلیل الرحمن قمر نے میدان میں آگئے ، کیا بیان دیدیا

datetime 11  مئی‬‮  2020 |

’لاہور (آن لائن) اداکار خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ جیسے ڈرامے بنانے کا وقت آگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ہمیں بھی ساس بہو پر مبنی ڈراموں سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے اور ہماری قوم کو بھی کچھ اصلاحی ڈارمے دکھانے کی ضرورت ہیں ۔

انہوںنے کہاکہ وہ ہمایوں سعید سے پہلے ہی اس طرح کے عنوانات پر ڈرامہ بنانے کی بات کر چکے ہیں لیکن افسوس ہمارے پاس اچھے ہدایت کار اور اداکار ہیںلیکن کامحدود ذرائع نہیں ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پر اعلان کیا کہ وہ آنے والے دنوں میں اس عنوان پر لکھنا شروع کررہے ہیں۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…