بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ آمنہ الیاس نے جیون ساتھی چن لیا، جلد شادی کرنے کا ارادہ

datetime 12  مئی‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنے لئے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا اور وہ بہت جلد شادی کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آمنہ الیاس ایک معروف اداکار کی محبت میں گرفتار ہیں، دونوں میں کچھ عرصہ قبل ایک شوٹنگ کے دوران دوستی ہوئی جو تیزی سے محبت میں بدل گئی،

دونوں ایک دوسرے کے بہت قریب آچکے ہیں اور جلد شادی کرنے والے ہیں۔آمنہ الیاس نے اپنے لئے جیون ساتھی کا انتخاب کر لینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی ان کا نام نہیں بتا سکتیں تاہم اتنا ضرور ہے کہ ان کا تعلق شوبز سے ہے اور ہماری کیمسٹری بہت ملتی ہے، ہم دونوں جلد شادی کرلیں گے۔‎



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…