رابی پیرزادہ کی بھارتی فلم میں کام کرنے کی اطلاعات، سچائی کیا ہے؟معروف اداکارہ وگلوکارہ نے خود ہی بتا دیا
لاہور( این این آئی )گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کسی بھارتی فلم میں کام کرنے کے معاہدے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین کی جانب سے بے بنیاد افواہیں پھیلائی گئیں جسے بعد ازاں میڈیا میں رپورٹ کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ ان حالات میں جب بھارت کی جانب سے… Continue 23reading رابی پیرزادہ کی بھارتی فلم میں کام کرنے کی اطلاعات، سچائی کیا ہے؟معروف اداکارہ وگلوکارہ نے خود ہی بتا دیا