ثناء فخر کا پہلا ویڈیو’’سوہنئیے‘‘ مکمل ہوگیا
کھڈیاں خاص (این این آئی)فلمسٹار ثناء فخر نے اپنا پہلا ویڈیو سونگ’’سوہنیئے‘‘ مکمل کرلیا۔این این آئی کے مطابق یہ گانا یوکے میں مقیم پاکستانی گلوکار عرفان احمد نے گایا ہے اس کی ویڈیو بھی یوکے میں مکمل کی گئی ہے۔ایک ملاقات کے دوران ثناء فخر نے بتایاکہ ’’سوہنئیے‘‘ کو عرفان احمد نے بہت اچھی طرح… Continue 23reading ثناء فخر کا پہلا ویڈیو’’سوہنئیے‘‘ مکمل ہوگیا