مائیکل جیکسن کی زندگی پر فلم بنائے جانے کا امکان
نیویارک (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ اور پاپ موسیقی کے بادشاہ کہلائے جانے والے امریکی گلوکار آنجھانی مائیکل جیکسن کی زندگی ہر کسی کے لیے اگرچہ ایک فلم کی طرح ہے۔تاہم اب پہلی بار خبر سامنے آئی ہے کہ ان کی پرتعیش، کامیابیوں سے بھری اور انتہائی متنازع زندگی پر فلم بنائی جائے گی۔ گزشتہ… Continue 23reading مائیکل جیکسن کی زندگی پر فلم بنائے جانے کا امکان