بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف ماڈلز بہنوں کے والد کا 15 ارب روپے کا گھر مسمار کرنے کا حکم

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

معروف ماڈلز بہنوں کے والد کا 15 ارب روپے کا گھر مسمار کرنے کا حکم

لاس اینجلس (این این آئی)نامور سپر ماڈل بہنوں جی جی اور بیلا حدید کے والد اور امریکا کے پراپرٹی ٹائیکون محمد حدید کے تقریباً 10 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم سے بننے والے گھر کو لاس اینجلس کی عدالت نے گرانے کا حکم دے دیا۔پہاڑی پر 30 ہزار اسکوائر فٹ رقبے پر بننے والے محل… Continue 23reading معروف ماڈلز بہنوں کے والد کا 15 ارب روپے کا گھر مسمار کرنے کا حکم

معروف اداکارہ لیلیٰ نے ایک بار پھر فلم انڈسٹری میں داخل ہو نے کی کوششیں شروع کر دیں :ذرائع

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

معروف اداکارہ لیلیٰ نے ایک بار پھر فلم انڈسٹری میں داخل ہو نے کی کوششیں شروع کر دیں :ذرائع

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ لیلیٰ نے ایک بار پھر فلم انڈسٹری میں داخل ہونے کی کوششیں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ مختلف پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں سے رابطے کر رہی ہیں تاکہ انہیں نئی بننے والی فلموںمیں کام مل سکے ۔یا درہے کہ لیلیٰ نے آخری فلم ’’شور شرابہ ‘‘ میں آئٹم… Continue 23reading معروف اداکارہ لیلیٰ نے ایک بار پھر فلم انڈسٹری میں داخل ہو نے کی کوششیں شروع کر دیں :ذرائع

معروف اداکار فیصل قریشی عنقریب نجی ٹی وی سے نیا پروگرام شروع کرینگے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

معروف اداکار فیصل قریشی عنقریب نجی ٹی وی سے نیا پروگرام شروع کرینگے

لاہور( این این آئی) نامور اداکار فیصل قریشی عنقریب نجی ٹی وی سے نیا پروگرام شروع کریں گے ۔ مذکورہ نجی شو میں فیصل قریشی بطور میزبان فرائض سر انجام دیں گے ۔ فیصل قریشی کے پروگرام میں شوبز سمیت مختلف شعبوں سے وابستہ نامور شخصیات کو مدعو کر کے ان کے پروفیشن اور ان… Continue 23reading معروف اداکار فیصل قریشی عنقریب نجی ٹی وی سے نیا پروگرام شروع کرینگے

زندگی پریشانیوں میں گر گئی تھی پھر اچانک ایسا کیا ہوا کہ میر ی قسمت جاگ اٹھی ؟ معروف پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان نے حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

زندگی پریشانیوں میں گر گئی تھی پھر اچانک ایسا کیا ہوا کہ میر ی قسمت جاگ اٹھی ؟ معروف پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان نے حیران کن انکشاف کر دیا

لندن(این این آئی) اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ وہ مرتے وقت اپنے رب کا سامنا کرنے سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہتیں۔’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘اور پرواز ہے جنوں‘‘جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ کبریٰ خان کو شوبز انڈسٹری میں بہت جلد مقبولیت حاصل ہوگئی۔ ان دنوں ان کا ڈراما ’’الف‘‘… Continue 23reading زندگی پریشانیوں میں گر گئی تھی پھر اچانک ایسا کیا ہوا کہ میر ی قسمت جاگ اٹھی ؟ معروف پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان نے حیران کن انکشاف کر دیا

والدہ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے میرے اندر بھی شوبز کی دنیا میں آنے کا شوق بیدار ہوا ، صاحبہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

والدہ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے میرے اندر بھی شوبز کی دنیا میں آنے کا شوق بیدار ہوا ، صاحبہ

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ صاحبہ نے والدہ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے میرے اندر بھی شوبز کی دنیا میں آنے کا شوق بیدار ہوا اور دسویں جماعت میں ہی شوبز میں آنے کا اعلان کر دیا تھا ۔ایک انٹر ویو میں صاحبہ نے کہا کہ آغاز میں والدہ نے مجھے بڑا سمجھایا کہ… Continue 23reading والدہ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے میرے اندر بھی شوبز کی دنیا میں آنے کا شوق بیدار ہوا ، صاحبہ

نامور گلوکارہ و اداکارہ نے خودکشی کر لی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

نامور گلوکارہ و اداکارہ نے خودکشی کر لی

سیول(آن لائن)جنوبی کوریا کی پاپ گلوکارہ اور اداکارہ گوہارا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت سیول میں گوہارا کی اپنے گھر سے لاش ملی۔ اس کی عمر 28 سال تھی۔ وہ ملک کے مشہور کے پاپ گروپ کارا کی سابق ممبر تھی جس میں وہ 2008 میں شامل… Continue 23reading نامور گلوکارہ و اداکارہ نے خودکشی کر لی

کیرئیر کو انجوائے کر رہا ہوں لیکن اس کیلئے پہلے بڑی محنت کرنا پڑتی ہے : ہمایوں سعید

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

کیرئیر کو انجوائے کر رہا ہوں لیکن اس کیلئے پہلے بڑی محنت کرنا پڑتی ہے : ہمایوں سعید

لاہور(این این آئی)نامور اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ اپنے کیرئیر کو انجوائے کر رہا ہوں لیکن اس کے لئے پہلے بڑی محنت کرنا پڑتی ہے اور یہ سلسلہ رکا نہیں،کسی بھی ڈرامے کے موضوع پر رائے کا اظہار کرنا ہر کسی کا حق ہے اور اسے زبردستی روکا نہیں جا سکتا۔ ایک انٹر… Continue 23reading کیرئیر کو انجوائے کر رہا ہوں لیکن اس کیلئے پہلے بڑی محنت کرنا پڑتی ہے : ہمایوں سعید

کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے والے فنکاروں ، گلوکاروں اور ہنر مندوں کیلئے قومی فنڈ قائم کرنے کا مطالبہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے والے فنکاروں ، گلوکاروں اور ہنر مندوں کیلئے قومی فنڈ قائم کرنے کا مطالبہ

لاہور( این این آئی)شوبز شخصیات نے حکومت سے کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے والے فنکاروں ، گلوکاروں اور ہنر مندوں کیلئے قومی فنڈ قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بلا تاخیر اس جانب پیشرفت کرے ، صاحب ثروت فنکار بھی اس سلسلہ میں اپنا کردار ادا کریں گے ۔ اداکارہ… Continue 23reading کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے والے فنکاروں ، گلوکاروں اور ہنر مندوں کیلئے قومی فنڈ قائم کرنے کا مطالبہ

اسٹیج ڈرامہ’’چن ورگی ‘‘میں ستارہ بیگ کی آئٹم پر شاندار پرفارمنس، دھوم مچا دی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسٹیج ڈرامہ’’چن ورگی ‘‘میں ستارہ بیگ کی آئٹم پر شاندار پرفارمنس، دھوم مچا دی

لاہور( این این آئی )الحمر اہال میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ’’چن ورگی‘‘نے کامیابیوں کے سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے ۔پروڈیوسر آصف راہی کے اسٹیج ڈرامہ میں ستارہ بیگ کی آئٹم سانگ پر شاندار پرفارمنس نے ڈرامے کو چار چاند لگا دیئے ۔ اسٹیج ڈرامہ دیکھنے آنے والے شائقین کا کہنا ہے کہ طویل… Continue 23reading اسٹیج ڈرامہ’’چن ورگی ‘‘میں ستارہ بیگ کی آئٹم پر شاندار پرفارمنس، دھوم مچا دی

1 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 842