پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

”چوراہے پر ملتے ہیں”  پریانکا چوپڑاکے کیپشن نے مداحوں کو چکرا دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو خود سے ملنے کا مقام بتایا جسے پڑھنے کے بعد مداحوں کے دماغ چکرا کر رہ گئے ہیں۔زندگی سے بھر پور بھارتی دیسی گرل پریانکا چوپڑا نے انسٹا گرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ کچھ

تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ خوشگوار موڈ میں خوب اْچھل کود کرتے ہوئے کسی جنگل نما سبز و شاداب مقام پر انجوائے کر رہی ہیں۔پریانکا چوپڑا نے اپنی انسٹا پوسٹ پر مداحوں کو خود سے ملنے کا مقام بتاتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ‘چوراہے پر ملتے ہیں’، جبکہ پریانکا نے اپنے موجودہ پتے سے متعلق لوکیشن میں لکھا ہے کہ وہ یورپ میں کہیں موجود ہیں۔پریانکا چوپڑا کی پوسٹ پر اْن کے دنیا بھر میں موجود مداحوں کی جانب سے خوب پیار کا اظہار کیا جا رہا ہے اور پریانکا کی تصاویر کو ‘کیوٹ ‘ قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…