سلمان خان پر کورونا کا خطرہ منڈلانے لگا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے کورونا کے خطرے کے پیش نظر خود کو آئسولیٹ کرلیا۔ ساتھ ہی سلمان خان کے اہلخانہ نے بھی خود کو 14 دنوں کے لئے قرنطینہ کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے ڈرائیور اشوک اور گھر میں کام کرنے والے 2 افراد… Continue 23reading سلمان خان پر کورونا کا خطرہ منڈلانے لگا





































