جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

اسرا بیلگیچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ، مداح تعریف کرنے پر مجبور

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)دنیا بھر میں مقبولیت کا ریکارڈ توڑنے والے تر ک ڈرامہ سیریز’ ارطغر ل غازی’ کی ہیروئن حلیمہ سلطان اسرا بیلگیچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا وائرل ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسرا بیلگیچ نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جنہیں ان کے مداح خوب پسند کیا ،حلیمہ سلطان نے اپنے مقبول ترین ڈرامے ارطغرل غازی اور نئی سیریز ‘رامو’ کی تصاویر

شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں اسرا بیلگیچ نئے انداز میں دکھائی دے ہیں، جسے دیکھ کر مداح تعریف پر مجبور ہوگئے۔رطغرل غازی کی طرح اسرا بیلگیچ نے اپنی نئی سیریز  رامو  میں بھی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔اس سے قبل اسرا بیلگیچ نے اپنے نئے ڈرامے رامو کی تصاویر اور پرومو بھی ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر شیئر کیے تھے، جنہیں مداحوں نے اپنی پسندیدگی کی سند سے نوازا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…