ماہرہ خان نے بہترین اداکارہ کا بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
کراچی (این این آئی) پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے ’انڈس ویلی انٹرنیشنل فلم فیسٹول‘ میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ماہرہ خان کو یہ ایوارڈ اپنی فلم’ہو من جہاں‘ میں بہترین اداکاری پر دیا گیا ہے، فیسٹیول میں فلم ’ہو من جہاں‘ کو بھی اسپیشل ایوارڈ سے نوازا گیا… Continue 23reading ماہرہ خان نے بہترین اداکارہ کا بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
































