میں ان جگہوں تک رسائی حاصل کرسکتی ہوں جہاں بہت سے لوگوں کو جانے کی اجازت نہیں، حریم شاہ نے کن دو سیاسی شخصیات کو زیادہ مہذب قرار دیدیا؟
اسلام آباد( آن لائن )پاکستانی سیاست میں ایک وقت میں ہلچل مچانے والی ٹک ٹاک اسٹار گرل حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میں ان جگہوں تک رسائی حاصل کرسکتی ہوں جہاں بہت سے لوگوں کو جانے کی اجازت نہیں۔ ابھی تک مجھے سرکاری دفاتر اور اقتدار کی جگہوں پر جانے میں کسی قسم کی… Continue 23reading میں ان جگہوں تک رسائی حاصل کرسکتی ہوں جہاں بہت سے لوگوں کو جانے کی اجازت نہیں، حریم شاہ نے کن دو سیاسی شخصیات کو زیادہ مہذب قرار دیدیا؟