سنجے دت نے کینسر کو شکست دے دی گھر واپس لوٹ کر جذباتی پیغام شیئر کردیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے کینسر کو شکست دے دی جس کی تصدیق انہوں نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کی ہے۔سنجے دت نے یہ خبر اپنے بچوں کی سالگرہ کے موقع پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے کچھ ہفتے میرے اور میرے گھر والوں کے لیے بہت مشکل رہے۔… Continue 23reading سنجے دت نے کینسر کو شکست دے دی گھر واپس لوٹ کر جذباتی پیغام شیئر کردیا
































