سکرپٹ نہیں پڑھتا، صرف کردار کی تفصیلات سن کر ذہن میں اس سے متعلق نقش بنالیتا ہوں، نعمان اعجاز
لاہور( آن لائن )اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ میں سکرپٹ نہیں پڑھتا، صرف کردار کی تفصیلات سن کر ذہن میں اس سے متعلق نقش بنالیتا ہوں۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سمجھدار لوگوں کے ساتھ کام کرنا میری کامیابی کی وجہ ہے، 1988 میں ٹی وی پر کام کرنا شروع کیا۔ تو… Continue 23reading سکرپٹ نہیں پڑھتا، صرف کردار کی تفصیلات سن کر ذہن میں اس سے متعلق نقش بنالیتا ہوں، نعمان اعجاز