ایک کیلا کروڑوں میں فروخت ہوسکتا ہے تو کریلا دیوار پر چپکانے سے کونسا فائدہ مل سکتا ہے؟ کیلے کے آرٹ پیس پر مہوش حیات کا دلچسپ تبصرہ، اپنا آئیڈیا بھی پیش کر دیا
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کیلے کے آرٹ پیس پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے اپنا آئیڈیا بھی پیش کر دیا ۔تفصیلات کیمطابق چند روز سے امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک آرٹ گیلری میں دیوار پر ٹیپ سے چپکا کیلا سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ،یہ فن پارہ ایک اطالوی کامیڈین… Continue 23reading ایک کیلا کروڑوں میں فروخت ہوسکتا ہے تو کریلا دیوار پر چپکانے سے کونسا فائدہ مل سکتا ہے؟ کیلے کے آرٹ پیس پر مہوش حیات کا دلچسپ تبصرہ، اپنا آئیڈیا بھی پیش کر دیا