فیس ایپ ماہ نور بلوچ کو بوڑھا نہ کر پائی ، تمام کوششیں ناکام

21  جولائی  2019

فیس ایپ ماہ نور بلوچ کو بوڑھا نہ کر پائی ، تمام کوششیں ناکام

کراچی (این این آئی) سوشل میڈیا پر جب سے فیس ایپ آئی ہے ہر کوئی اس کے بخار میں مبتلا نظر آرہا ہے۔ کھلاڑیوں سے لے کر فلمی ستاروں تک ہر کوئی اس ایپ کے ذریعے بوڑھا ہورہا ہے لیکن ایک ہستی ایسی بھی ہے جس کو یہ فیس ایپ بھی بوڑھا نہیں کرپائی۔یقیناً بہت… Continue 23reading فیس ایپ ماہ نور بلوچ کو بوڑھا نہ کر پائی ، تمام کوششیں ناکام

بھارتی اداکار اعجاز خان سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار

21  جولائی  2019

بھارتی اداکار اعجاز خان سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکار اعجاز خان کو ممبئی پولیس کے سائبر پولیس سٹیشن نے سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار کرلیا۔ویڈیو میں ممبئی پولیس کا مذاق اڑایا گیا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اداکار کو سیکشن 153اے (دو گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے ) اور سیکشن… Continue 23reading بھارتی اداکار اعجاز خان سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار

’’ثناءجاوید‘‘ انڈسٹری میں ایک خوشگوار اضافہ

21  جولائی  2019

’’ثناءجاوید‘‘ انڈسٹری میں ایک خوشگوار اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ ’ثناءجاوید‘ نے کم وقت میں عمدہ کام کرکے خوب نام کمایا ہے۔ آجکل وہ ڈرامہ سیریل ’’ڈر خدا سے‘‘ میں جلوہ گر ہیں جبکہ حال ہی میں ختم ہونے والے ڈرامہ سیریل ’’ رومیو ویڈز ہیر‘‘ سے پہلے وہ ڈرامہ سیریل ’’ خانی ‘‘ کے ذریعے… Continue 23reading ’’ثناءجاوید‘‘ انڈسٹری میں ایک خوشگوار اضافہ

بیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتا ہوں، محمود اسلم

20  جولائی  2019

بیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتا ہوں، محمود اسلم

اسلام آباد(آن لائن) اداکار محمود اسلم نے کہا ہے کہ وہ اپنی دونوں بیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتے ہیں اوراس بات کا اظہار کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے۔محمود اسلم نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ حادثاتی طور پر اداکاری کے شعبے میں آئے کیونکہ… Continue 23reading بیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتا ہوں، محمود اسلم

مہوش حیات کی نئی ورزش وڈیو جاری

20  جولائی  2019

مہوش حیات کی نئی ورزش وڈیو جاری

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ورزش کی وڈیو شیئر کی ہے۔ مہوش حیات نے ٹوئٹر پر ورزش کی وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بچپن میں امی ہمیں غصے میں کہتی تھیں کہ الٹا لٹکا دوں گی اوراب ہم نے اس کو بطور ورزش اپنا لیا ہے۔

پر امن پاکستان دیکھنے کی خواہشمند ہوں،رچل خان

20  جولائی  2019

پر امن پاکستان دیکھنے کی خواہشمند ہوں،رچل خان

لاہور(این این آئی) پاکستانی اداکارہ و ماڈل رچل خان نے کہا ہے کہ پر امن پاکستان دیکھنے کی خواہشمند ہوں،انسانیت کی خدمت میری زندگی کا مشن ہے جس کیلئے دن رات کام کر رہی ہوں۔ایک انٹرویو میں رچل خان نے کہا کہ ملکی مسائل کے حل کیلئے پاکستانی عوام کو دیانتدار قیادت کا ساتھ دینا… Continue 23reading پر امن پاکستان دیکھنے کی خواہشمند ہوں،رچل خان

ملائکہ اروڑا کو طلاق کیوں دی؟ ارباز خان نے وجہ بتا دی

20  جولائی  2019

ملائکہ اروڑا کو طلاق کیوں دی؟ ارباز خان نے وجہ بتا دی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا سے طلاق کے بعد ارباز خان نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ کام ہم سے ایسے ہوئے جو ہمیں نہیں کرنے چاہئے تھے جس کے بعد ہم نے علیحدہ ہونا ہی بہتر سمجھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو… Continue 23reading ملائکہ اروڑا کو طلاق کیوں دی؟ ارباز خان نے وجہ بتا دی

امیتابھ بچن اوردپیکا پڈوکون سب سے زیادہ پسند کیے جا نے والے افراد میں شامل

20  جولائی  2019

امیتابھ بچن اوردپیکا پڈوکون سب سے زیادہ پسند کیے جا نے والے افراد میں شامل

لندن(این این آئی) بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن اور اداکارہ دپیکا پڈوکون رواں سال سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے افراد کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔برطانوی گلوبل ڈیٹا کمپنی ’یوگوو‘ نے ان افراد کی فہرست جاری کی ہے جنہیں 2019 میں سب سے زیادہ پسند اور سراہا گیا۔ اس ادارے کی جانب… Continue 23reading امیتابھ بچن اوردپیکا پڈوکون سب سے زیادہ پسند کیے جا نے والے افراد میں شامل

فلم ’’سپرسٹار‘‘کے ٹریلر نے بھارت میں بھی دھوم مچادی، بالی ووڈ سٹارز کی بھی تعریف

20  جولائی  2019

فلم ’’سپرسٹار‘‘کے ٹریلر نے بھارت میں بھی دھوم مچادی، بالی ووڈ سٹارز کی بھی تعریف

کراچی (این این آئی)پاکستان کی دلکش اداکارہ ماہرہ خان اور بلال اشرف کی فلم ’سپرسٹار‘ کے ٹریلر نے بھارت میں بھی دھوم مچادی ہے، بالی ووڈ شخصیات بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر ماہرہ خان نے اپنی فلم ’سپر سٹار‘ کے ٹریلر کا ایک کلپ شیئر… Continue 23reading فلم ’’سپرسٹار‘‘کے ٹریلر نے بھارت میں بھی دھوم مچادی، بالی ووڈ سٹارز کی بھی تعریف