رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعدمداحوں کو بڑا سرپرائز دیدیا ؟ اب کیا کام کریں گے ؟ جانئے
لاہور( آن لائن )گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ میرا دین اتنا وسیع ہے کہ جو انسان سچے دل سے توبہ کرتا ہے اسے سنبھال لیتا ہے۔ رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے بتایا کہ آج کے بعد میری… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعدمداحوں کو بڑا سرپرائز دیدیا ؟ اب کیا کام کریں گے ؟ جانئے