افتخار ٹھاکر فلم کی شوٹنگ کیلئے انگلینڈ میں مقیم
لاہور(این این آئی)نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر ان دنوں فلم کی شوٹنگ کیلئے انگلینڈ میں مقیم ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار افتخار ٹھاکر اگلے ماہ کی 26تاریخ کو وطن واپس پہنچیں گے۔ افتخار ٹھاکر ، ناصرچنیوٹی اور اکرم ادا س کی بھارتی فنکاروں کے ساتھ حال ہی میں پنجابی فلم ’’ چل میرے پت ‘‘… Continue 23reading افتخار ٹھاکر فلم کی شوٹنگ کیلئے انگلینڈ میں مقیم