معروف مزاحیہ اداکار امان اللہ خان ہسپتال داخل، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
لاہور (آن لائن) فلم اور سٹیج کے معروف مزاحیہ اداکار امان اللہ خان کو ڈاکٹر ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔ جہاں ڈاکٹروں نے ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ امان اللہ خان جلد صحت یاب ہوجائیں گے جبکہ امان اللہ کے چاہنے والوں نے… Continue 23reading معروف مزاحیہ اداکار امان اللہ خان ہسپتال داخل، مداحوں سے دعائوں کی اپیل