منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

‘ارطغرل غازی’ کی سلجان خاتون کی انٹری ، جیو ے جیو ے پاکستان کا نعرہ لگا دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی)پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ بنانے والے ترک ڈرامے دیریلیش ارطغرل میںسلیمان شاہ کی منہ بولی بیٹی اور بعد میں بڑے بیٹے گلدارو کی بیوی سلجان خاتون کا کردار ادا کرنیوالی دیدم بالچین پاکستانی ڈیزائنر ماریہ بی کے ملبوسات کی ماڈلنگ کریں گی۔

اس حوالے سے پاکستان کی نامور ڈیزائنر ماریہ بی نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ دیدم بالچین ان کے برانڈ کے ونٹر کلیکشن کی ماڈلنگ کریں گی۔ماریہ بی اس وقت اپنے اہل خانہ کے ساتھ ترکی کے تاریخی اور ثقافتی مرکز میں موجود ہیں۔انسٹاگرام پر اداکارہ دیدم بالچین کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں اور بتایا کہ وہ سلجان خاتون کے ساتھ شوٹنگ کیلئے استنبول میں موجود ہیں۔انسٹا پر جاری ایک ویڈیو میں ماریہ بی نے کہا کہ ہم سلجان خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کے بہت بڑے مداح ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنے پر بہت خوش ہیں۔اس موقع پر اداکارہ دیدم بالچین نے پاکستانیوں کے لیے ‘جیوے جیوے پاکستان’ کے الفاظ بھی کہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…