بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

آنجہانی اداکار عرفان خان کی قبر کا حال دیکھ مداح افسردہ ہوگئے‎

datetime 30  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی معروف اداکار عرفان خان کودنیا سے رخصت ہوئے5 ماہ گزر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہالی و وڈ اور بالی ووڈ کو 100 سے زائد فلمیں دینے والے عرفان خان کی قبر کی تصویر سوشل میڈیا پر ان کے بیٹے نے شیئر کی ۔

ان کے صاحبزادے نے والد کو یاد کرتے سوشل میڈیاپر قبر کی تصویر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ڈالی ،جس دیکھ کر صارفین نے لواحقین کیساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور قبر کی شکستہ حالت دیکھ کر افسردہ ہو گئے ۔ بھارتی اداکار عرفان خان 54سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوئے ۔اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے وہ دنیا بھر میں مشہور تھے ، انہوں نے ہالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا لواہا منوایا ۔ انہوں کی اداکاری کے جوہر کی وجہ سے پاکستان میں بھی ان کی فین فالونگ کروڑوں میں تھی ۔ بیٹے نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاطویل تحریر لکھی جس میں انہوں نے اپنے والد کے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوے کہا کہ ان کے والد کو ہمیشہ قدرتی ماحول میں گھاس، پودوں اور درختوں کے پیچ رہنا پسند تھا لیکن یہاں پلاسٹک اور گھاس پھونس ہٹا دیا جاتا ہے۔صارفین قبر کی حالت دیکھ کر انتہائی افسردہ ہوئے اور انہوں نے لواحقین کیساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…