منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

ملک کے نامور لیجنڈ اداکار انتقال کرگئے 

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی ( آن لائن )پاکستان کے معروف اداکار لطیف منا انتقال کر گئے ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق  لطیف منا کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا ہے، لطیف منا کے انتقال پر سندھ فنکار ویلفیئر ٹرسٹ کا 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق لطیف منا کئی ماہ سے علیل تھے اور اْنہیں کچھ روز قبل جگر اور معدے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا ۔لطیف منا 7 نومبر 1945 ئ￿  میں کراچی میں پیدا ہوئے، ان کے والد صاحب عبدالعزید اخوند مختیارکار تھے، لطیف منا نے 1977 سے اسٹیج اور پاکستان ٹیلی ویڑن سے فنی دنیا میں قدم رکھا، پی ٹی وی پر ان کا پہلا ڈراما ’پیوند‘ تھا جس کے بعد ان کے مشہور ڈراموں میں ’دنیا دیوانی‘ ’مچھچٹو مگھر داماد‘ سمیت ایک ہزار سے زائد مشہور ڈرامے شامل ہیں۔لطیف منا کراچی کے ویلفیئر اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کے سوگوارن میں اہلیہ 2 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…