ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

حلیمہ سلطان نے نئی تصاویر شیئر کردیں، لاکھوں لائکس

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020 |

انقرہ (این این آئی)مقبول شہرہ آفاق ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی ہے۔اداکارہ اسرا بیلگیچ نے انسٹاگرام پر اپنی سفید لباس میں تصویر شیئر کرتے ہوئے

پیغام میں مداحوں کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا۔اداکاری اور خوبصورتی کے لحاظ سے دنیا بھر میں مشہور اسرا بیلگیچ کی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویرکو لاکھوں لوگوں نے پسند کیا ہے۔اداکارہ اکثر اپنے ڈراموں سے متعلق بھی مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…