دپیکا پڈکون کو طلبا سے اظہار یکجہتی مہنگا پڑ گیا ، ہندو انتہا پسندوں نےکیا کرنے کا اعلان کر دیا ، اداکارہ مشکل میں پھنس گئیں
نئی دہلی( آن لائن ) نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کو جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبا سے اظہار یکجہتی کرنا مہنگا پڑگیا سوشل میڈیا پر دپیکا کے خلاف ایک بار پھر بائیکاٹ دپیکا مہم شروع ہوگئی۔5 جنوری کو دہلی کی معروف جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں نقاب پوش ہندو انتہا پسندوں نے جامعہ… Continue 23reading دپیکا پڈکون کو طلبا سے اظہار یکجہتی مہنگا پڑ گیا ، ہندو انتہا پسندوں نےکیا کرنے کا اعلان کر دیا ، اداکارہ مشکل میں پھنس گئیں