معروف اسٹیج اداکارغربت کی چکی میں پس گئے حکومت پنجاب اور فنکار برادری سے ایک لاکھ روپے کی مدد مانگ لی

4  اکتوبر‬‮  2020

مانگا منڈی (آن لائن) معروف اسٹیج اداکار غفار ٹھاکر غربت کی چکی میں پس گئے ،حکومت پنجاب اور فنکار برادری سے ایک لاکھ روپے کی مدد مانگ لی۔ ایک ملاقات کے دوران غفار ٹھاکرنے بتایا کہ ان کے حالات خرابی کی جانب چل پڑے ہیں اپنی زخمی بچی کو چیک کروانے کے لیے

پیسے نہیں ڈاکٹروں نے بچی کو کینسر بتا دیاہے۔غفار ٹھاکر کا کہناتھا کہ ڈاکٹرز کے مطابق بچی کے سر میں دانا تھاجو اب کینسر کی شکل اختیار کر چکا ہے اور پلاسٹک سرجری بہت ضروری ہو چکی ہے۔اداکار غفار ٹھاکر نے بتایا کہ بچی کی بیماری نے میری کمر توڑ کر رکھ دی ہے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیںعلاج کے لیے پیسے نہیں کھانے کے لیے گھر میں روٹی نہیں ہے کسی بھی ساتھی فنکار نے میرے حالات کے بارے میں نہیں پوچھا ہر کوئی اپنی موج مستی میں مصروف ہے بڑے بڑے دعوے کرنے والے فنکاری تنظیمیں لولی پاپ دے رہے ہیں  فنکاروں کی اور حکومت پنجاب کا منتظر ہوں زیادہ نہیں تھوڑا میرا ساتھ دیا جائے تاکہ میری بچی کا علاج ہو سکے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…