اداکارہ مومنہ اقبال کی سالگرہ،ساتھی فنکاروں اور دوستوں کی شرکت
کھڈیاں خاص (این این آئی)معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی سالگرہ دوستوں اور ساتھی فنکاروں کے ساتھ منائی ۔این این آئی کے مطابق اس موقع پر اداکارہ نے سالگرہ کا کیک کاٹااپنی بہنوں کے ساتھ کاٹا تقریب میں معروف فیشن فوٹو گرافر عظیم ثانی، فیصل، ماڈل سامیہ بٹ، جیا ملک، ماہا، سبیلہ خان، سجل، بیوٹوشین… Continue 23reading اداکارہ مومنہ اقبال کی سالگرہ،ساتھی فنکاروں اور دوستوں کی شرکت