پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی کی ٹک ٹاکر لڑکی نے لاڑکانہ کے نوجوان سے پسند کی شادی کرلی

datetime 27  فروری‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) کراچی بلدیہ کی ٹک ٹاکر لڑکی نے لاڑکانہ کے نوجوان سے پسند کی شادی کرلی، بلدیہ ٹائو ن کراچی کی مرزا رباب نور نے لاڑکانہ کے سرھیہ پدھر کے علاقے کے محمد پریل سے شادی کرلی۔ ٹک ٹاکر مرزا رباب اور پریل تحفظ کے پریس کلب پہنچ گئے۔

مرزا رباب نور کے مطابق ٹک ٹاک پر وڈیوز دیکھنے کے بعد پریل سے پیار ہوا، ٹک ٹاک پھر انسٹاگرام اور آخر میں ہم نے واٹس اپ پر رابطہ کیا جس سے ہم میں پیار ہوا ۔والدین کی جانب سے انکار پر خیرپور کی عدالت میں پیار کی شادی کی ہے، شادی کی اطلاع پر میرے والد مرزا ستار بیگ اور چچا گھر سے قیمتی سامان چرانے کا الزام لگارہے ہیں،مرزا رباب نور نے آئی جی سندھ و دیگر اداروں سے اپیل کی ہے کہ والد اور چچا سے جان کا خطرہ ہے تحفظ دلائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…