اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ماہرہ خان بھی کرس گیل کے گگلی چیلنج میں شامل ہوگئی

datetime 27  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کی صف اول کی اداکارہ اور پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر ماہرہ خان نے بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کرس گیل کی جانب سے متعارف کروایا گیا ’گگلی چیلنج‘ مکمل کرلیا۔ٹوئٹر پر موجود پاکستان سْپر لیگ کے آفیشل اکاؤنٹ کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔مذکورہ ویڈیو میں

ماہرہ خان اسٹیڈیم میں موجود کرس گیل کے ’گگلی چیلنچ‘ پر ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔پاکستان سپْر لیگ نے ماہرہ خان کے ’گگلی چیلنج‘ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہماری کوئین ماہرہ خان نے اس چیلنج کی مقبولیت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔‘اْنہوں نے لکھا کہ شائقین کرکٹ ہیش ٹیگ ’گگلی چیلنج‘ کے ساتھ اپنی ویڈیوز اپلوڈ کریں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…